نئی دہلی،19ڈسمبر(ایجنسی) ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی ویشالی ڈالمیا vaishali-dalmiya پر قومی کی توہین کرنے کا الزام لگا ہے. مغربی بنگال کے ہاوڑا میں اتوار کو کھیل پروگرام کے دوران قومی ترانے کے وقت ویشالی ڈالمیا کو فون پر بات چیت کرتے ہوئے دیکھا گیا.
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
جو ویڈیو سامنے آئی ہے اس میں دکھائی دے رہا ہے کہ ہے کہ قومی ترانے کے دوران کھلاڑیوں سمیت میدان میں موجود تمام لوگ اس کے احترام میں کھڑے ہو گئے تھے، لیکن ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی ویشالی ڈالمیا فون پر بات کر رہی ہے.